Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    • سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری
    • پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
    • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    • کرم اور چمن میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی
    • لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کےسابق سربراہ سرفرازبنگلزئی کے اہم انکشافات
    اہم خبریں

    کالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کےسابق سربراہ سرفرازبنگلزئی کے اہم انکشافات

    اپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The important revelations of Sarfraz Bangalzai, the former chief of the banned Balochistan National Army
    Share
    Facebook Twitter Email

    کالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کےسابق سربراہ سرفرازبنگلزئی نے اہم انکشافات کئے ہیں

    قومی دھارے میں شامل ہونے والےکالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کے سابق سربراہ سرفراز بنگلزئی نے بہت ہی تہلکہ خیز اور اہم  انکشافات کیے ہیں۔

    بلوچستان نیشنل آرمی کے سابق سربراہ سرفراز بنگلزئی نےڈاکٹرعرفان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹی ٹی پی اورٹی ٹی اے دونوں ایک ہے،ان میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ہے۔کالعدم بی ایل اے اورداعش کےکئی علاقوں میں مشترکہ کیمپ ہے،آپس میں رشتہ داریاں کرلی گئی ہیں۔ان تنظیموں کی افغانستان میں سرپرستی کی جارہی ہیں،سہولیات مل رہی ہیں۔

    مزید سرفراز بنگلزئی نےکہاکہ لوگوں کو بےوقوف بنانےوالی مسلح بلوچ تنظیمیں ہمسایہ ممالک میں بیٹھی ہے،بلوچوں کی جنگ نظریاتی نہیں،بلکہ یہ طبقاتی اور مفاداتی جنگ ہے،سی پیک کو ناکام کرنا،ملک میں بدامنی پھیلانا پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے،آگےچل کر یہ ہوسکتا ہے کہ تمام چند نکات پراکٹھے ہوسکتے ہیں۔

    ان کے مطابق ان فیملیزکوبھی دیکھیں جن کےبچےتحریک میں مارےگئے،تحریک میں بلوچ نوجوان نہ جائیں،ان کو پچھتاوے کےعلاوہ کچھ نہیں،بلوچ نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پہاڑوں کا راستہ بربادی کا راستہ ہے،لوگ بلوچ قوم کےنام پر اپنےمفاد حاصل کر رہےہیں،بلوچ تحریک دھوکا ہے،اس میں نقصان کے علاوہ کچھ نہیں ہے،صرف بلوچ قوم کو دھوکادیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ آپے سے باہر
    Next Article لاہور ہائیکورٹ:3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025

    سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025

    کرم اور چمن میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025

    سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025

    پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    اکتوبر 15, 2025

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.