Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی نے وادی تیراہ اور بنوں میں ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف قرارداد منظور کرلی
    خیبرپختونخوا دسمبر 6, 2024

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے وادی تیراہ اور بنوں میں ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف قرارداد منظور کرلی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مشترکہ قرارداد پی ٹی آئی کے عبدالغنی اور جے یو آئی کے عدنان وزیر نے پیش کی۔

    صوبائی اسمبلی نے  وادی تیراہ اور  بنوں  میں ممکنہ فوجی  آپریشن کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

    قرارداد کے متن کے مطابق آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی کئی آپریشن ہو چکے ہیں، مذاکرات کے ذریعے پائیدار حل تلاش کیا جائے۔

    مشترکہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ  اور بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن سے گریز کیا جائے، اس سردی میں نقل مکانی سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی نے اظہار خیال کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ آپریشن کسی بھی مسئلے حل نہیں طاقت کا استعمال چیزوں کو توڑتی ہے،آپریشن سے کیا مطلوبہ نتائج برآمد ہورہے ہیں،جسکے لئے کیا جارہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ وہ کون لوگ تھے جو مسلح لوگوں کو واپس لائے، مل کر ہم نے اپنی صفوں کے اندر ان لوگوں کو نکالنا ہے، اگر آپ نہیں کرینگے کل کو کوئی اور آپکے اوپر آجائیگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس میں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.