خیبرپختونخوا حکومت نے نئے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق محکموں سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی تمام تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔
صوبہ بھر میں اس کے علاوہ جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی وجہ سے 10 فیصد اضافے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکموں سے جاری کئے گئے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی تفصیل طلب کی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے اسمبلی اجلاس نہیں بلایا جا رہا ہے۔