Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    • پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    • وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا
    • وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کل دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہوگا
    اہم خبریں

    کل دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہوگا

    مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The national team for England tour will be announced tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    کل دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

    کل دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کیا جائےگا۔پی سی بی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کرے گی۔پاکستانی ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی ،انگلینڈ کے خلاف جبکہ میچز 22 ،25 ،28 اور 30 مئی کو کھیلے جائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد متوقع ہے اور ساتھ ہی فاسٹ بولر حارث رؤف قومی اسکواڈ میں جگہ بنائیں گے جبکہ اس کے ساتھ ہی عثمان خان کو بھی مزید موقع دیے جانےکا امکان ہے۔کندھے کی انجری کی وجہ سے حارث رؤف ٹیم کا حصہ نہیں تھے، اس کے برعکس محمد رضوان پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں اور وہ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردیں
    Next Article پشاور:کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026

    پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    جنوری 25, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.