Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس نے بنوں میں مسلح گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا
    اہم خبریں جولائی 24, 2024

    پولیس نے بنوں میں مسلح گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

    Facebook Twitter Email
    The police have launched a crackdown against armed groups in Bannu
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس نے بنوں میں مسلح گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔پولیس نے چھاپوں کے دوران گرفتاریاں بھی کی ہیں۔

     وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات اور امن کمیٹی بنوں کے مطالبات پر پولیس کی جانب سے عمل شروع کر دیا گیا ہے۔بنوں پولیس نے اس سلسلے میں شہر بھر میں مسلح گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کردیاہے۔

    ڈسٹرکٹ پولیس بنوں کی جانب سے شہر بھر میں آپریشن کا آغاز کردیا گیا اور مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں،پولیس نے اس دوران درجن سے زائد مسلح افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔اس کے ساتھ ہی مسلح افراد کا  اسلحہ اور ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی قبضے برآمد کر لی گئی ہے۔ ڈی آئی خان بنوں میں پولیس کی کارروائیاں شروع ہونے کے بعد سے عوام نے پولیس کے حق میں نعرے بازی کی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ:بچے نے ماں پر کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا
    Next Article ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.