Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم نے ہاکی کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    وزیراعظم نے ہاکی کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا

    مئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister announced to give 10 lakh rupees to every hockey player
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم نے ہاکی کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔

    پاکستان ہاکی ٹیم کا سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر شاندار استقبال کیا گیا۔اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم سلور میڈل لے کر لاہور پہنچ گئی۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئن خواجہ جنید، ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن، سابق کپتان اختر رسول،شہباز سینئر اور اہل خانہ نے قومی کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔

    رانا مشہود نے وزیراعظم کی جانب سے ہر کھلاڑی کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم 15 مئی کو وزیراعظم ہاؤس میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔سنسنی خیز فائنل مقابلے میں جاپان نے سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف فتح حاصل کی۔

    hockey ہاکی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیکسیکو کے ساحلی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکاڑ کیا گیا
    Next Article سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.