Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر حملوں کی مخالفت کردی
    افغانستان جون 29, 2024

    پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر حملوں کی مخالفت کردی

    Facebook Twitter Email
    The PTI alliance opposed Pakistan's attacks inside Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر حملوں کی مخالفت کردی ہے۔

     قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو ہم ضرور جواب دیں گے، عوام اور اپنے ملک کی حفاظت کے لیے ہمیں حق ہے کہ اس کا ضرور جواب دیں۔

    اس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ہنگامی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کسی اور ملک کے اندر بالکل بھی مداخلت نہ کی جائے۔

    اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  نے قومی اسمبلی میں کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیا افغانستان کے اندر حملہ کریں گے،لیکن مزید جنگ اور خرابی کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے ہیں،افغانستان کے اندر حملے کا مطلب پورے خطے کو جنگ میں تبدیل کرنا ہے۔

    اسد قیصر کے مطابق ہماری خارجہ پالیسی ہے کہ نہ ہی کہیں پر مداخلت کریں گے اور نہ کرنے دیں گے، کے پی اور فاٹا کی معیشت کی بنیاد ہی افغانستان پر ہے، پی ٹی آئی کے افغانستان سے اچھے تعلقات کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا
    Next Article محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.