Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی
    • ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کابینہ کی رپورٹ تیار ،بعض اراکین کی کارکردگی مایوس کن ،بعض کی بہترین
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کی رپورٹ تیار ،بعض اراکین کی کارکردگی مایوس کن ،بعض کی بہترین

    اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP cabinet members report
    The report of Khyber Pakhtunkhwa cabinet is ready, the performance of some members is disappointing, some are excellent
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرنیوز کی رپورٹ کے مطابق  خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی  کی رپورٹ کو تیا ر کر لیا گیا ہے۔

    رپورٹ میں 4 صوبائی وزرا کی کارکردگی کو مایوس کن  قرار دیا گیا ہے جبکہ  بعض اراکین کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق 7 صوبائی وزرا کی کارکردگی کو  نارمل اور  6  کی کارکردگی  اچھی قرار دی گئی ہے۔

    ذرائع کا ی بھی کہنا ہے کہ  رپورٹ میں  5 صوبائی وزرا کی کارکردگی بہترین قرار دی گئی ہے۔

    ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کو صوبے میں گورننس سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھیں جس پر انہوں نے وزیراعلیٰ سے  کابینہ کے اراکین  کی کارکردگی رپورٹ طلب کی تھی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے او ر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کو رپورٹ پیش کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article امریکی معاشرے میں انڈین نژاد لوگوں کا غلبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.