Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تین سال بعد سری لنکن ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی کی واپسی
    اہم خبریں

    تین سال بعد سری لنکن ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی کی واپسی

    جنوری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lankan senior player Angelo Mathews
    Share
    Facebook Twitter Email

    تین سال بعد زمبابوے کیخلاف سری لنکا نے ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی انجیلو میتھیوز کوسکواڈ میں واپس بلا لیا

    آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اپنے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ جس میں میتھیوز کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے 2021 میں آخری بار ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا تھا. میتھیوز کو شامل کر کے 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے

    تین میچز پر مشتل دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز14 جنوری سے ہوگا جبکہ کولمبو میں تینوں میچز کھیلے جائیں گے

    لنکن بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان وانندو ہسرنگا , اینجلو میتھیوز، داسن شاناکا، دھننجایا ڈی سلوا، کامندو مینڈس، پاتھم نسانکا ، مہوشاناس، ، دلشان مدوشنکا، متھیشا پاتھیرانا، چارتھ اسالنکا، مینڈس، سدیرا سماراویکرما، کوسل جینتھ پریرا، نووان تھشارا اور داننجایا شامل ہیں۔

    Angelo Mathews player. Sri Lankan انجیلو میتھیوز سری لنکا کھلاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر کے اندر 8 افراد قتل کر دئیے گئے
    Next Article انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی واپسی، فیصلہ کن مرحلہ شروع
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.