Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مسجد نبویﷺ کے امام کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    اہم خبریں اگست 9, 2024

    مسجد نبویﷺ کے امام کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    Facebook Twitter Email
    Imam Masjid Nabawi (PBUH) meeting with Army chief
    The visit of Imam Masjid Nabawi (PBUH) is a matter of honor for the people of Pakistan, said Army Chief General Asim Munir
    Share
    Facebook Twitter Email

    مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ فیصل مسجد میں موجود تھے۔

    فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے جنرل ہیڈ کوارٹر میں   آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات  میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستان، پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

    امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے کہا کہ پاکستان کا مسلم دنیا میں ایک اہم مقام ہے۔

    انھوں نے کہا کہ  پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

    مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات میں پاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور امت مسلمہ کے امن، استحکام اور اتحاد کے لیے دعا بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے 45 دن میں معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، حافظ نعیم
    Next Article ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.