Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا،ہسپتالوں میں الرٹ جاری،بچاؤ کیلئے ماسک لازمی
    پشاور سٹی جنوری 6, 2024

    کورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا،ہسپتالوں میں الرٹ جاری،بچاؤ کیلئے ماسک لازمی

    Facebook Twitter Email
    The wave of corona has taken birth again, alert is issued in hospitals, masks are mandatory for rescue
    Share
    Facebook Twitter Email

    کورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا قومی ادارہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا.بیرونی پروازوں سے آنے والے مسافروں کی باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کورونا کے شک پر سکریننگ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔

    خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لئےپیر کے روز اہم اجلاس طلب کیا ہے۔
    اسی طرح پشاور کے تدریسی ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے انتظامات دوبارہ بحال کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
    یاد رہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ پھیلنے کے خدشات پر ملک بھر میں کورونا کی ٹیسٹنگ شروع کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے.
    جس کے تحت  پشاور میں بھی ملک کے دوسرے ائر پورٹس کی طرح باچاخان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
    محکمہ صحت کے مطابق ایک سے تین افراد کی ہر پرواز میں سکریننگ کی جائے گی مرض کے واضح ہونے کی صورت میں جہاز میں آنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں گے،
    اور سنٹرز قرنطینہ بھی بحال کر دئیے جائیں گے صوبائی حکومت کی جانب سےکورونا کی روک تھام کے لئے سخت ترین پالیسی مرتب کرنےکے حوالے سےوفاق سے بھی رابطہ کیا گیا ہے.
    وفاقی حکومت کی جانب سے پالیسی کی منظوری کے بعد صوبے میں اس کو نافذکیاجائے گا اور ماسک کو بھی دوبارہ لازمی قرار دیا جا رہا ہے ائر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

    alert Corona wave الرٹ کورونا لہر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان کے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے
    Next Article ڈائریکٹر محمد حفیظ:دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.