Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    • نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایسی ترامیم کی ہیں جن سے ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    ایسی ترامیم کی ہیں جن سے ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan is with neighboring countries including Iran for peace, Prime Minister Shehbaz Sharif
    وزیراعظم نے تمام فریقین کو اشتعال انگیزی سے باز رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین بھی کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد قومی  اسمبلی  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے۔

    وزیراعظم  کا  کہنا  تھا  کہ آج چارٹر آف ڈیمو کریسی کا ادھورا خواب پایہ تکمیل کو پہنچا اس سے قبل ملک کے منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھیج دیا جاتا تھا، اب ایسا نہیں ہوگا۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں آج کا دن عظیم دن ہے، آج یہ ثابت ہو گیا کہ پارلیمنٹ عظیم ہے، ماضی میں جمہوری حکومتوں کا خاتمہ کیا گیا، لاکھوں لوگوں کو انصاف نہیں ملتا۔

    شہباز شریف نے کہا کہ ترامیم کے بعد انصاف کے حصول میں آسانی ہوگی، آج اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کے آئین میں ایسی ترامیم کی ہیں جن سے ان شاءاللہ ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا،

    چارٹر آف ڈیموکریسی کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو اور قائد محمد نواز شریف نے چارٹر آف ڈیموکریسی کی بنیاد رکھی۔

    ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم پر خلوص دل کے ساتھ محنت کی۔

    وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے پاکستان کے بہترین مفاد میں نہ صرف گفت و شنید کی بلکہ آگے بڑھ کر اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پورے ملک میں یہ پیغام گیا کہ پارلیمان میں موجود جماعتوں نے پاکستان کے لئے اپنے ذاتی مفاد کو قربان کیا، تمام جماعتوں نے آگے بڑھ کر 26 ویں ترمیم منظور کی جو پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیےسپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے
    Next Article خیبر ٹی وی نے بہت کامیاب کیا، ثمینہ سحر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    جولائی 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.