Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے
    • ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
    اہم خبریں

    پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

    مارچ 6, 2026Updated:مارچ 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Timely police action saved Bannu city from major disaster
    بارودی مواد بنو میران شاہ روڈ پر پل کے نیچے اور ککی پولیس سٹیشن کے مین گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنو پولیس نے دہشت گردی کی دو کوششیں ناکام بنا دیں، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 290 کلوگرام بارودی مواد برآمد کر تے ہوئے ناکام بنا دیئے ۔

    پولیس کے مطابق بنو میران شاہ روڈ پر پل کے نیچے رکھے گئے 140 کلوگرام بارودی مواد کو ناکارہ بنایا گیا جبکہ بنو ککی پولیس سٹیشن کے مین گیٹ کے قریب 150 کلوگرام بارودی مواد بھی ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

    بنو پولیس کے مطابق بکاخیل میں شرپسندوں نے بنو میران شاہ روڈ پر پل کے نیچے بارود سے بھرے ڈرم نصب کیے تھے ۔

    اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی گئی اور دہشت گردی کی یہ منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی، جس کے دوران 140 کلوگرام بارودی مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا ۔

    دوسری جانب بنو ککی پولیس سٹیشن کے مین گیٹ کے قریب رکھے گئے بم کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا ۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی کے مطابق پولیس نے تحصیل بکاخیل اور تحصیل ککی میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 150 کلوگرام بارودی مواد برآمد کیا ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے باعث دہشت گردوں کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں اور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ
    Next Article وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.