Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ ہوگا
    خاص خبریں مئی 14, 2024

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ ہوگا

    Facebook Twitter Email
    Today will be the third deciding match between Pakistan and Ireland
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ ہوگا.

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان اور آئرلینڈ دونوں ٹیموں نے ابھی تک ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے، ایک ایک میچ جیتنے کی وجہ سے سیریز برابر ہے۔آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی.گزشتہ روز چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں ویمنز اور مینز  ٹیموں کی باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔

    اس ملاقات میں برائن میک نے پاکستان ٹیم کے آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور اس کے ساتھ ہی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سووینیئر پیش کیا۔ دونوں ممالک کی مینز ٹیموں کے ساتھ ویمنز ٹیموں کی باہمی سیریز کرانے پر اتفاق بھی کیا گیا ہے۔برائن میک کے مطابق آئرلینڈ کی مینز ٹیم آئندہ سال اگست ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی جلد جائزہ لیں گے۔

    چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ پاکستان نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی فراہم کی ہے۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے دورہ آئرلینڈ کیلیے بہترین انتظامات پر آئرش کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو بہت سپورٹ اور پیار ملا ہے۔

    Ireland pakistan آئرلینڈ پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والے امدادی سامان کو ضائع کردیا
    Next Article کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال ہوگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.