Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کا رابطہ منقطع، اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کا رابطہ منقطع، اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

    نومبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tomato Prices Soar to 250 PKR Per Kilo in Peshawar
    خیبر پختونخوا میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے کے باعث اشیاءخوردونوش کی ترسیل میں خلل پیدا ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے بھر میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

    راستوں کی بندش کے باعث صوبے بھر میں خوراک کی فراہمی متاثر ہو چکی ہے۔ پشاور میں ٹماٹر کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جبکہ دوسری اقسام کے ٹماٹر 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، سبزیوں، پھلوں اور دیگر غذائی اجناس کی سپلائی بھی متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں ان اشیاء کی قلت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

    کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف دوائیوں کی سپلائی بھی بند ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ، پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے، جس سے گاڑیوں کی ایندھن کی فراہمی پر اثر پڑا ہے۔

    پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب مختلف راستے بدستور بند ہیں، جس سے اشیاء خوردونوش کی ترسیل میں مزید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس صورتحال نے مقامی طور پر موجود اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد
    Next Article عمران خان، بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.