Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    • ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان
    • دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع
    • امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد مذاکرات سے پر امید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق،4 زخمی
    اہم خبریں

    سوات میں ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

    جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Traffic accident in Swat, 2 people killed, 4 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع سوات میں ٹریفک حادثہ ہوا۔اس حادثے  کے دوران 2 افراد جاں حق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق یہ حادثہ سوات میں مٹہ کے علاقہ کمالے میں پیش آیا جدھر رکشہ گہری کھاٸی میں جا گرا۔
    پولیس کے مطابق سوات میں اس ٹریفک حادثہ کے دوران ماں بیٹا جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق یہ رکشہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائِیور سے بے قابو ہو گیا اور کھائی میں جا گرا۔جس کی وجہ سے رکشہ میں سوار دیگر افراد بھی زخمی ہو گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں قتل و دیگرجرائم میں اضافہ، 1076 واقعات رپورٹ
    Next Article سوات میں زلزلے کی وجہ سے زمین لرز اٹھی،شدت 3.3 ریکارڈ
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا

    اپریل 11, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.