Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپر دیر و گردو نواح: بند سڑکیں برفباری کے باعث کھول دی گئیں
    اہم خبریں

    اپر دیر و گردو نواح: بند سڑکیں برفباری کے باعث کھول دی گئیں

    جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Upper Dir and Gard Nawah Closed roads were opened due to snowfall
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپر دیر اور گردونواح میں بند سڑکیں شدید برفباری کے باعث کھول دی گئیں ہیں

    شدید برفباری کے بعد بند سڑکوں کو اپر دیر اور گردونواح میں کھول کر ٹریفک کو بحال کردیا گیا ہے،ٹھنڈ اور شدید برفباری  سے لواری ٹنل کو جانے والی مین شاہراہ اور  رابطہ سڑکیں بلاک کر دی گئی تھی، فوری اقدامات کے تحت ہنگامی بنیادوں پر ضلعی انتظامیہ نے کام شروع کیا۔جس کی وجہ سے فوری برف ہٹانے کا کام جاری کیا گیا۔ تمام سڑکوں سے بھاری مشینری کے ذریعہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے برف ہٹا دی گئی اور سڑکوں کو ٹریفک کے لئے مکمل طور پر  بحال کر دیا گیا ہے

    roads snowfall برفباری سڑکیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغلام شبیر کا اعترافی بیان،ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ بے نقاب
    Next Article خیبر پختونخوا: ادویات کیلئے ہسپتالوں میں 5ارب روپے منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.