Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران پرامریکی سینیٹرزکا براہ راست حملے کا مطالبہ
    اہم خبریں

    ایران پرامریکی سینیٹرزکا براہ راست حملے کا مطالبہ

    جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US senators demand direct attack on Iran
    Share
    Facebook Twitter Email

    اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا یے جس کے باعث امریکی سینیٹرزکا ایران پربراہ راست حملے کا مطالبہ کیا گیا ہے

    امریکی فوجی اڈے پر گزشتہ روز اردن میں  ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔ ایران پر امریکا نے ڈرون حملے کا الزام عائد کیا تھا۔ ایران نے تاہم حملے کی امریکی فوجی اڈے پر سختی سے تردید کر دی ہے۔جوبائیڈن انتظامیہ سے اب امریکی سینیٹر جان کورنین نےمطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوجی اڈے پر پاسداران انقلاب کو نشانہ بنائیں، یہ حملے جنگ کیلئے نہیں ہوں گے بلکہ دفاع کیلئے ہوں گے۔سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا کہ  صدر بائیڈن ایران کے اندر اہم اہداف پرحملہ کریں جو کہ دفاعی مقصد کیلئے ہوں گئے سینیٹر ٹام کاٹن نے جبکہ کہا کہ ایران اور پورے مشرق وسطیٰ میں دہشتگرد قوتوں کے خلاف تباہ کن فوجی جوابی کارروائی چاہتے ہیں۔

    Iran US امریکی ایران
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچمن:تیز بارش کے باعث پانی دھرنا مظاہرین کےخیموں میں داخل
    Next Article مشی خان نے راحت فتح علی خان کو ملازم کو مارنے کی ویڈیو پر آڑے ہاتھوں لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.