Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
    • پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
    اہم خبریں

    ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

    مارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies women's cricket team's tour schedule to Pakistan has been announced
    Share
    Facebook Twitter Email

    پانچ ٹی ٹوئنٹی،تین وڈے میچز۔ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

    ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے 14اپریل کو کراچی پہنچے گی۔آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ 25-2022کیلئے تین ون ڈے میچز 18، 21اور 23اپریل 26، 28، 30اپریل، 2اور 3مئی کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان ویمن ٹیم اس وقت آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کی رینکنگ میں 18میچز میں 16پوائنٹس حاصل کرکے تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 12 میچوں میں 8پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان آٹھویں جبکہ ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔

    ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک کا کہنا تھا کہ ہم ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر چوتھی سیریز کی میزبانی خواتین کی کرکٹ کو فروغ دینے اور ہماری کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں ہونے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پی سی بی کے عزم کا ثبوت ہے۔تانیہ ملک نے مزید کہا کہ پاکستان کی خواتین ٹیم کیلئے آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال کے آخر میں آئی سی سی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی ہو رہا ہے، اس ایونٹ اور مختصر ترین فارمیٹ میں ٹیم کی حالیہ اچھی کارکردگی کی روشنی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 5ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے سلیکٹرز کو میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی۔

    Schedule شیڈول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان:سیکورٹی فورسزکے قافلے پرخودکش حملہ،2جوان شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.