پشاور( حسن علی شاہ سے ) 24 نومبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں آیا کامیاب ھوگی جبکہ حکومت کی جانب سے دھرنے کو ناکام بنانے میں کیا اقدامات اٹھائے گی علاوہ ازیں کہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کا فائدہ کس کو ھوگا؟ ان تمام سوالات کے جوابات اور تجزیے گزشتہ روز خیبر نیوز پشاور سے نشر کئے کراس ٹاک شو میں پیش کئے گئے پی ٹی آئی کے ایم این اے ارباب شیر علی اور ممتاز صحافی آصف نٹار شو کے شرکاء جبکہ سینئر جرنلسٹ رفعت آللہ اورکزئ تھے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
- پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
- فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
- چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

