Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    • سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟
    • خیبر پختونخواہ میں سیاسی اتار چڑھاو اپوزیشن اور حکومت کے مابین رسہ کشی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی  CROSS TALK……
    • اسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
    • فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران صائمہ نے میرا ھاتھ پکڑکر کہا۔۔ شاہ جی اب یہ کبھی مت چھوڑنا۔۔  سید نور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کب یو اے ای اور پاکستان سمیت مسلم ممالک میں عیدالفطر ہوگی؟
    اہم خبریں

    کب یو اے ای اور پاکستان سمیت مسلم ممالک میں عیدالفطر ہوگی؟

    مارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    When will Eid-ul-Fitr be held in Muslim countries including UAE and Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    یو اے ای اور پاکستان سمیت مسلم ممالک میں عیدالفطر کب ہوگی۔متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے تاریخ بتادی

    متحدہ عرب امارات میں ماہرین فلکیات کی جانب سے عید الفطر کی تاریخ کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا ہے کہ اس سال عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب کے مسلمان 30دن کے روزے رکھیں گے۔دوسری جانب چند میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں 10اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے یعنی پاکستان میں عیدالفطر 11اپریل بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔

    Eid-ul-Fitr عیدالفطر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضمنی انتخابات:مونس الہٰی اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد
    Next Article 23مارچ یوم پاکستان میں صرف دو دن باقی,پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشريف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025

    افغان حکومت کی درخواست پر جنگ بندی کی، طویل مدتی امن کیلئے بال اب افغانستان کے کورٹ میں ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.