Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 سال 50 سے 60 ارب روپے سالانہ خیبرپختونخوا میں کہاں خرچ ہوئے ہیں؟
    خاص خبریں مئی 13, 2024

    9 سال 50 سے 60 ارب روپے سالانہ خیبرپختونخوا میں کہاں خرچ ہوئے ہیں؟

    Facebook Twitter Email
    Where has 9 years 50 to 60 billion rupees been spent annually in Khyber Pakhtunkhwa?
    Share
    Facebook Twitter Email

    9 سال 50 سے 60 ارب روپے سالانہ خیبر پختونخوا میں کہاں خرچ ہوئے ہیں؟۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مطابق 9 سالہ دور میں 50 سے 60 ارب روپے سالانہ خیبرپختونخوا میں کہاں خرچ کئے گئے ہیں۔ان کے مطابق صوبہ بھر میں پولیس کی تنخواہیں بھی کم ہیں اور ان کے پاس دہشتگردوں سے مقابلے کیلیے بہتر ہتھیار بھی نہیں ہے۔گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ملاقات کے لئےدعوت دیں گے تو جانے کیلیے تیار ہوں۔ان کے مطابق صوبے کے حقوق کیلیے کسی بھی پارٹی کے لیڈر کے پاس جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔مجھے اس سلسلے میں جس کے پاس بھی جانا پڑے گا میں جاؤں گا۔

    انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ کولاچی میں پی ٹی آئی کے ایک وزیر شہید ہوئے۔ اس پر پی ٹی آئی حکومت جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بناتی؟فیصل کریم کنڈی کے مطابق سیاسی جماعت کو مذاکرات کرنے ہیں تو ان کو سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ 9 سال 50 سے 60 ارب سالانہ خیبر پختونخوا میں کہاں خرچ ہوئے؟ پولیس کی تنخواہ صوبے میں سب سے کم ہے، پولیس کے پاس دہشتگردوں سے مقابلے کیلیے بہتر ہتھیار بھی نہیں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نےکشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دیدی
    Next Article 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں بڑا ریلیف متوقع
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.