Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کی سینٹر جیل سے رہا ہونے والی خاتون کا قتل کس نے کیا؟
    پشاور سٹی جولائی 10, 2024

    پشاور کی سینٹر جیل سے رہا ہونے والی خاتون کا قتل کس نے کیا؟

    Facebook Twitter Email
    Who killed the woman who was released from Peshawar's Center Jail
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کی سینٹر جیل سے ایک روز قبل رہا ہونے والی خاتون کو قتل کردیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے شاہ قبول میں رہا ہونے والی خاتون داماد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ اچانک ملزمان نے شدید فائرنگ شروع کردی جس کی وجہ سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اور اس کے ساتھ داماد بھی زخمی ہوگیا۔

    پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کو تحویل میں لے لیا گیا ہےجس کا پوسٹ مارٹم بھی کیا جارہا ہے، جبکہ زخمی داماد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی ڈویژن ظفر احمد خان کے مطابق  ملزمان کو پکڑنے کے لئے تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں تیز آگ بھڑک اٹھی،تین سو دکانیں جل گئی
    Next Article پاکستان نے غیرقانونی افغان شہریوں کو نکالنے کا منصوبہ معطل کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.