Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مقامی گلوکار نےچاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس کیوں بھیجا؟
    اہم خبریں

    مقامی گلوکار نےچاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس کیوں بھیجا؟

    جولائی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why did the local singer send a notice of 18 crore rupees to Chahat Fateh Ali
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقامی گلوکار قیصر منیر نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

    قیصر منیر کی طرف سے بھیجے گئے اس قانونی نوٹس کے مطابق چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی کےگیتوں کو بہت ہی بے سرے انداز میں گایا ہےاور اس کے ساتھ ہی نصرت فتح علی خان سے جھوٹا فیملی تعلق بھی ظاہر کیا۔

    اس قانونی نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی خان کی گائیکی کی شہرت کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔اس قانونی نوٹس میں مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمیکا میں سمندری طوفان بیرل سے 5 افراد ہلاک ہوگئے
    Next Article پولیس نے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.