Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیوں نتاشا علی نے بابراعظم کو ناکام بھائی اور رضوان کو ولن کہا؟
    اہم خبریں

    کیوں نتاشا علی نے بابراعظم کو ناکام بھائی اور رضوان کو ولن کہا؟

    مئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why Natasha Ali called Babar Azam a failed brother and Rizwan a villain
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیوں نتاشا علی نے بابراعظم کو ناکام بھائی اور رضوان کو ولن کہا ہے؟۔

    پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے ہیرو کے طور پر قومی فاسٹ بولر حارث رؤف اور ناکام بھائی کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انتخاب کیا ہے۔حال ہی میں نتاشا علی ایک شومیں بطور مہمان شریک ہوئیں۔وہاں پر اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ فرض کریں کہ آپ ایک فلم بنارہی ہیں اس فلم میں مرکزی کردار آپ کا ہے، اور اگر آپ کو فلم کی کاسٹ کیلئے  ہیرو ، ناکام بھائی اور ولن کو منتخب کرنا پڑے تو آپ پاکستانی ٹیم کے  کھلاڑیوں میں کون سےکھلاڑیوں  کو منتخب کریں گی۔

    اس پر نتاشا علی نے کہا کہ میں ہیرو کیلئے حارث رؤف کو ، ناکام بھائی کیلئے بابراعظم اور ولن کے طور پر محمد رضوان کو کاسٹ کروں گی۔اداکارہ نتاشا علی نے  بھنویں چڑھاتے ہوئے کہاکہ محمد رضوان کا چہرہ کیوں کہ کا  ولن جیسا ہی لگ رہا ہے۔اس پر میزبان رمیز راجا نے اداکارہ کوبتایا کہ محمد رضوان کا چہرہ تصویر میں ایسا لگ رہا ہے لیکن درحقیقت وہ ولن جیسے نہیں ہیں۔اس کے بعد نتاشا علی نے کہا کہ پھرمیں  محمد افتخار کو ولن کے طور پر منتخب کروں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے شمالی وزیرستان کی عوام کیلیے صاف پانی کی سہولت فراہم کر دی
    Next Article سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخر
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.