Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کے7 تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال
    اہم خبریں اپریل 22, 2025

    پشاور کے7 تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورکے7 پولیس اسٹیشنز میں قائم ویمن ڈیسک کام نہیں کر رہے جبکہ خواتین اہلکاروں کو دیگر ڈیوٹیوں میں الجھا دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ویمن ڈیسک کا قیام اس مقصد سے کیا گیا تھا کہ خواتین کو درپیش مسائل کو مرد افسران کے بجائے خاتون اہلکار سنبھال سکیں، تاکہ وہ بلا جھجک اپنی شکایات درج کرا سکیں۔ تاہم، اب صورتحال مختلف نظر آتی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق خواتین کو فوری اور محفوظ انصاف کی فراہمی کے لیے پشاور کے سات پولیس اسٹیشنز میں قائم کیے گئے ویمن ڈیسک عملاً غیر فعال ہو چکے ہیں۔ خواتین اہلکاروں کو سیکیورٹی اور دیگر انتظامی فرائض میں اتنا مصروف کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے اصل کام، یعنی خواتین کی شکایات سننے اور ان پر کارروائی کرنے سے قاصر ہیں۔

    ویمن ڈیسک پر تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل  نے بتایا کہ انہیں اکثر اوقات ویمن ڈیسک سے ہٹا کر سیکیورٹی یا دیگر انتظامی امور میں مصروف کر دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے یہ ڈیسک عملی طور پر غیر فعال ہو چکے ہیں۔

    دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کا کہنا ہے کہ ویمن ڈیسک مکمل طور پر فعال ہیں اور خواتین کی جانب سے ان سے رجوع کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے لیے پولیس نظام کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

    تاہم، زمینی حقائق اور ویمن ڈیسک پر چھائی ویرانی ان دعوؤں سے مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔ بیشتر تھانوں میں ویمن ڈیسک پر نہ تو کوئی خاتون اہلکار موجود ہوتی ہے اور نہ ہی شکایات کے اندراج کا باقاعدہ طریقہ کار فعال نظر آتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کو پاکستان سے تنازع مہنگا پڑ گیا
    Next Article کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: کمانڈر کامران گجر ساتھیوں سمیت ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.