Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات 2024 میں نوجوان ووٹر ز ٹرن آؤٹ 48 فیصد ریکارڈ
    اہم خبریں اگست 19, 2024

    عام انتخابات 2024 میں نوجوان ووٹر ز ٹرن آؤٹ 48 فیصد ریکارڈ

    Facebook Twitter Email
    Young voters turnout
    Young voters turnout
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیویلپمنٹ  اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے عام انتخابات 2024 میں نوجوانوں کی شمولیت کے بارے میں رپورٹ جاری کردی۔

    رپورٹ کے مطابق  2024 کے انتخابات میں  نوجوانوں کا ووٹر ٹرن آؤٹ 2018 کے انتخابات کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ تھا اور نوجوان ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ سے بھی زیادہ رہا۔2024 کے عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا جوکہ ملکی تاریخ میں نوجوانوں کا سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ہے۔ مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں کم تھا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن میں 18 سے 35 سال کے رجسٹرڈ ووٹرز 44.2 فیصد تھے۔ پیپلزپارٹی نے2018  میں 18 فیصد اور 2024  میں 11 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کودیے، پی ٹی آئی نے 2018 میں 17 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دیے تھے۔اسی طرح ایم کیوایم نے 2018 میں17 فیصد اور 2024 میں 19 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دیے،۔

    رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 2018 میں13 فیصد اور 2024 میں 11 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کودیے، اس کے علاوہ ٹی ایل پی نے2018 میں 36 فیصد اور 2024 میں 28 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دیے تھے۔

    پلڈاٹ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 48 فیصد نوجوانوں کے مطابق ملک کا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے، 45 فیصد نوجوانوں کو سب سے بڑا مسئلہ بیروزگاری جبکہ 31 فیصد نوجوانو ں نے  مذہبی انتہا پسندی ملک کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
    Next Article بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.