Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » زارا نور عباس:شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان
    خاص خبریں مارچ 9, 2024

    زارا نور عباس:شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Zara Noor Abbas: The announcement of distance from the world of showbiz
    Share
    Facebook Twitter Email

    زارا نور عباس نے شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے

     اداکاری کی دنیا سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔اپنے کیریئر کے حوالے سے ایک شو میں اداکارہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم ایک سال کے لیے میں عارضی طور پر سکرین سے دور رہوں گی،فیملی کو اس دوران وقت دوں گی۔ اپنی اداکاری کی انہوں نےتعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں بہترین اداکارہ ہوں، میری اداکاری کی صلاحیتوں پر جن لوگوں کوشک ہے وہ میرا کام دیکھ سکتے ہیں۔یادرہے کہ اپنے پہلے بچے کو زارا نور عباس اور ان کے شوہر اسد صدیقی بہت جلددنیا میں خوش آمدید کہنے والے ہیں۔وہ شوبز کی دنیا سے اسی وجہ سےعارضی دوری اختیار کر رہی ہیں۔

    showbiz Zara Noor Abbas زارا نور عباس شوبز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکب رمضان کا چاند نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
    Next Article نوشہرہ:رمضان سے پہلے مہنگائی عروج پر
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.