Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں سیکیورٹی اداروں کے لیے بڑا چیلنج قرار
    • خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ
    • کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    • پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
    • آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا
    اہم خبریں

    بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا

    جولائی 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا۔ مالاکنڈ ڈویژن کے  ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللہ کے نکاح کی تصدیق کی اور بتایا کہ بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکےاپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔

    ڈی آئی جی مالا کنڈ کے مطابق دونوں کا نکاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوا جس کے بعد  بھارتی خاتون کو پولیس کی نگرانی میں عدالت سےگھر منتقل کردیا گیا ہے۔ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنی مرضی سے دوست نصر اللہ کے پاس آئی ہوں، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں اور علاقہ بہت خوبصورت ہے۔

    دوسری جانب خاتون نے پہلی بار ویڈیو بیان بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ’قانونی طریقے سے پاکستان آئی ہوں، یہاں خود کو محفوظ سمجھتی ہوں، میڈیا والے میرے بچوں اور رشتے داروں کو پریشان نہ کریں، جو بات کرنی ہے مجھ سے کریں، قانونی طریقے سے پلاننگ کے ساتھ پاکستان آئی ہوں‘۔ انہوں نے کہا کہ ’جیسے پاکستان پہنچی تھی ویسے ہی واپس  بھارت  2،3 دن میں جا رہی ہوں‘

    بھارتی خاتون انجو نے عدالت میں اپنا  بیان حلفی  بھی جمع کرادیا ہے جس میں انجو کا کہنا ہے کہ  میرا سابق نام انجوتھا اور میرا تعلق  عیسائی مذہب سے  تھا، میں نے خوشی اور اپنی مرضی سے دین اسلام قبول کیا ہے۔

    بیان حلفی میں انجو نے مؤقف اختیار کرتے ہوئےبتایا ہے کہ کسی کی جانب سے زبردستی نہیں،میں نصراللہ کو پسند کرتی ہوں،  نصراللہ کے لیے ہی بھارت سے پاکستان آئی ہوں، 10 تولہ سونا حق مہر رکھا گیا ہے، نصراللہ میرا شرعی اور قانونی شوہر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرح گوگی کا عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان
    Next Article خیبر : تھانہ علی مسجد کی حدود میں خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
    Web Desk

    Related Posts

    جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں سیکیورٹی اداروں کے لیے بڑا چیلنج قرار

    مارچ 7, 2026

    خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور

    مارچ 7, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 7, 2026

    جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں سیکیورٹی اداروں کے لیے بڑا چیلنج قرار

    مارچ 7, 2026

    خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور

    مارچ 7, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.