Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امريکي صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فيلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
    • سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • باجوڑ حملہ، سفارتی احتجاج اور پاک افغان تعلقات کا نیا موڑ۔۔۔۔
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی ہرادیا
    • باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ ،احتجاج ریکارڈ
    • ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، پہلا روزہ عقیدت و احترام سے رکھا جا رہا ہے
    • محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف
    • بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر نئی حکمت عملی
    اہم خبریں

    عمران خان کی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر نئی حکمت عملی

    جنوری 6, 2023Updated:جنوری 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کی جانب سے عمران خان کو صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ 11 جنوری سے قبل اعتماد کے ووٹ کو یقینی بنایا جائے۔

    خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلے 11 جنوری کو طلب کیا گیا تھا تاہم بعد میں اسمبلی اجلاس کی تاریخ بدل کر 9 جنوری رکھ دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا اس حوالے سے کہنا ہے مجھے اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے جبکہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے اگر چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لے لیتے ہیں تو اسمبلی تحلیل کرنا ان کا حق ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کو 186 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں مشکلات
    Next Article علیم خان کے بعد ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی
    Web Desk

    Related Posts

    امريکي صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فيلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

    فروری 19, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    فروری 19, 2026

    باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ ،احتجاج ریکارڈ

    فروری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امريکي صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فيلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

    فروری 19, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    فروری 19, 2026

    باجوڑ حملہ، سفارتی احتجاج اور پاک افغان تعلقات کا نیا موڑ۔۔۔۔

    فروری 19, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی ہرادیا

    فروری 19, 2026

    باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ ،احتجاج ریکارڈ

    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.