Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی
    اہم خبریں

    لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

    مارچ 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

    لکی مروت، تھانہ صدر کی حدود میں مردم شماری ٹیم پرموٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار دل جان شہید ہوگیا، نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

    دوسری جانب ٹانک میں گومل کے علاقہ کوٹ اعظم میں بھی مردم شماری کی ٹیم پرفائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار خان نواب  شہید اور 8 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی پی او  کا کہنا ہےکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے علاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھر معطل
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.