Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
    • پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات
    • پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل ہوگی
    • چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات
    • گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    • اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاج
    اہم خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاج

    اگست 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بجلی کے بل زیادہ آنے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ سرگودھا میں تاجروں نے بجلی کے زائد بلوں کے خلاف احتجاجاً بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلز جلا دیے، تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ اس کے علاوہ راولپنڈی، پشاور، چھانگا مانگا روڈ، دربار شیخ علم دین اور مستووال میں بھی شہریوں نے احتجاج کیا جب کہ شیخوپورہ میں وکیلوں نے احتجاج کے دوران بجلی کے بل جلادیے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔

    راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا، پشاور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شہریوں نے احتجاجاً بل جلائے اور دھرنا بھی دیا۔

    اب اس معاملے کا نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نوٹس لے لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی، صارفین کو بجلی بِلوں سے متعلق زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر مشاورت کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف کا گیس سیکٹر کے گردشی قرض سے متعلق شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
    Next Article عوام کی جیبوں پر بجلی بلوں کے ذریعے مزید 2 ہزار ارب روپے کا ڈاکہ مارنے کی تیاری
    Web Desk

    Related Posts

    گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025

    پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

    اگست 24, 2025

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت: غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025

    پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی، 645 تولے سونا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

    اگست 24, 2025

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ڈھاکہ میں اہم ملاقات

    اگست 24, 2025

    پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل ہوگی

    اگست 24, 2025

    چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.