Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
    • آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار
    • صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

    جون 2, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ گزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلےتو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نےگاڑی روک لی۔ تاہم  پرویز الٰہی گاڑی سے نہ اترے تو گاڑی کے شیشے توڑے اور زبردستی ان کو باہر نکال کر گرفتار کیا گیا۔

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی چھپن چھپائی کھیلنے کے ماہر ہیں ،بھاگنے کی کوشش میں پکڑے گئے۔ پرویز الٰہی کے ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیا کہ پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہو رہے تھے ۔ دوسری جانب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے کہا کہ  والد کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف گوجرانوالا میں اینٹی کرپشن کے دو مقدمے درج ہیں ، ان پر ٹھیکوں میں کمیشن اور کک بیکس لینے کا الزام  ہے۔ اس کے علاوہ ان کے خلاف ایک پرچہ لاہور میں بھی کٹا ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
    Next Article مذاکرات کیلئے عمران خان شہباز شریف سے رابطہ کریں، رانا ثناء
    Web Desk

    Related Posts

    پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

    اپریل 2, 2026

    آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

    اپریل 2, 2026

    آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.