Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    • سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار
    • زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار
    • پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟
    • کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
    • تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چئیرمین تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا اس لیے عہدہ چھوڑا: اسد عمر
    اہم خبریں

    چئیرمین تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا اس لیے عہدہ چھوڑا: اسد عمر

    جون 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرکا کہنا ہےکہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹکراؤ کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا اس لیے عہدہ چھوڑا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں تحریک  انصاف نے ایک کروڑ  68 لاکھ ووٹ لیے جب کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے مجموعی طور پر سوا 2کروڑ  ووٹ لیے، اس لیے سیاسی طور  پریہ نہیں کہہ سکتےکہ جنہیں سوا 2 کروڑ  لوگوں نے ووٹ ڈالا  ان سے سیاسی مسائل حل کرنے کے لیے بات نہیں کروں گا۔

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ جرم کیے ہیں تو اپنا نظام بہتر کریں مگر سیاسی ڈائیلاگ سے منع نہیں کر سکتے، اس وقت ملک جس نہج  پر  پہنچ  چکا ہے سب  کو  دو  قدم  پیچھے ہٹنا پڑےگا، اپنی پوزیشن پر کمپرومائز  کرکے حل نکالنا پڑےگا ورنہ  ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے۔

    اسد عمر کا کہنا تھا کہ میں ٹکراؤ کی اسٹریٹجی سے متفق نہیں تھا، عمران خان جو مرضی اسٹریٹجی اپنائیں،میں اتفاق نہیں کرتا، سیکرٹری جنرل کا کام مفت مشورہ  دینا نہیں بلکہ اسٹریٹجی پر عمل کرنا ہے، جس اسٹریٹجی سے اختلاف کر رہا ہوں پھر اس پر عمل بھی نہیں کروں گا، میں 9 مئی سے پہلے سے ہی اختلاف کر رہا تھا لیکن 9 مئی کو  جو  ہوا وہ  ایک مختلف  سطح  پر تھا، جو  چیزیں پہلےکہہ رہے تھے وہ 9 مئی کو نظر آئیں، میں کہتا رہاکہ ہم  خطرات کو صحیح طریقے سے بھانپ نہیں پا رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی
    Next Article خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور سرکاری خرچ پر علاج پر پابندی عائد
    Web Desk

    Related Posts

    9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

    جولائی 29, 2025

    خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

    جولائی 29, 2025

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

    جولائی 29, 2025

    خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

    جولائی 29, 2025

    مسجد ضرار سے باجوڑ تک

    جولائی 29, 2025

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025

    زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.