Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔ رپورٹ
    اہم خبریں

    حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔ رپورٹ

    مئی 24, 2023Updated:مئی 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: جیو فینسنگ ریکارڈ  کے مطابق حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔  تکنیکی تجزیے اور جیوفینسنگ سے انکشاف ہوا ہےکہ اعلیٰ قیادت کا حملہ آوروں سے رابطہ تھا۔ جیو فینسنگ کے مطابق عمران خان کے زمان پارک سے 6 اہم شخصیات سے رابطوں کا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔

    ریکارڈ کے مطابق 8 مئی  زمان پارک اور  9 مئی جناح ہاؤس بلوے میں 154 موبائل نمبرز سامنے آئے، یاسمین راشد، حماداظہر اور  محمودالرشید بلوائیوں سے رابطے میں رہے، اعجاز  چوہدری، اسلم اقبال اور  مراد راس بھی بلوائیوں سے رابطےمیں رہے، 215 کالرز  9 مئی کو 6 رہنماؤں کے ساتھ رابطوں میں رہے۔

    یاسمین راشدکا رابطہ بذریعہ کالز 41 بار ہوا، حماد اظہر کے موبائل نمبر سے 10 کالز  شرپسندوں کو کی گئیں، محمود الرشید 75 بار  موبائل رابطوں کے ساتھ سرفہرست رہے، اعجاز  چوہدری کی جانب سے کی جانے والی 50 کالز ریکارڈ میں آئیں، سلم اقبال16جب کہ مراد راس نے 23 کالز جناح ہاؤس میں موجود بلوائیوں کوکیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع
    Next Article فوجی تنصیبات پر حملے، خیبر پختونخوا میں 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.