شمالی وزیرستان: میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔ ڈی پی او کے مطابق دھماکے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول حسوخیل کو نقصان پہنچا۔ ڈی پی او نے بتایا کہ گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ کرنے کے واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اتوار, اکتوبر 13, 2024
بریکنگ نیوز
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری
- بابراعظم،نسیم شاہ ،شاہین آفریدی،سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ سے ڈراپ
- طالبان کی ناکامیاں اور نسلی سیاست، افغانستان کا مستقبل کیا ہوگا؟
- شاہ فرمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینئر مشیر کےعہدے سے مستعفی
- اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس،چینی وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے
- پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان
- پاکستان میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان شرکت نہیں کرےگا، وجوہات کیا ہیں؟
- کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی ملوث ہے،ابتدائی رپورٹ