Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز
    اہم خبریں

    عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز

    نومبر 16, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز
    عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان سے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے دیئے گئے تحائف کو بیچنے کی رسیدیں نکالیں۔
    سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کی ۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا توبہ!۔ مریم نواز نے عمران خان سے مطالبہ کیا کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو۔ رسیدیں نکالو!۔ گھڑی کس کو بیچی، نام بتاؤ؟۔ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاؤ۔
    قبل ازیں متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو سعودی ولی عہد کی جانب سے ملی گھڑی اور دیگر تحائف میں نے20 لاکھ ڈالرز کی رقم ادا کر کے فرح خان سے خریدے تھے۔
    نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا کہ سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے 2019 میں گھڑی، انگوٹھی اور دیگر تحائف بیچنے کیلیے رابطہ کیا۔ عمران خان کو ملے سعودی ولی عہد کے تحائف دبئی میں فرح خان میرے دفتر میں لائیں تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبس اب بہت ہوگیا، عمران خان
    Next Article وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.