Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت، 56 شرائط کے ساتھ اجازت نامہ جاری
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت، 56 شرائط کے ساتھ اجازت نامہ جاری

    نومبر 25, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کےساتھ جاری کیا جس میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی کرنا ہوگا جب کہ انتظامیہ نے راولپنڈی پولیس کو جلسے کے لیے تمام ضروری  سکیورٹی اقدامات کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔

    اس حوالے سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم راولپنڈی کھیلنے کے لیے پہنچ رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اورانتظامیہ سکیورٹی اداروں کے طے شدہ راستے کواستعمال کریں گے، عمران خان سن روف والی گاڑی استعمال نہیں کریں گے جب کہ علامہ اقبال پارک کو کارکنان کے رکنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔

    نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ ریاست مخالف نعروں کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس کے جاری کردہ ٹریفک پلان پرعملدرآمد یقنی بنایا جائے گا اور کسی بھی جانی نقصان کی ذمہ دار جلسے کی انتظامیہ ہوگی جب کہ ڈرون کیمرا کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔ راولپنڈی انتظامیہ نے اجازت نامے کی کاپیاں تمام متعلقہ اداروں کو بھجوا دیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدستخط ہو گئے،عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے
    Next Article تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، 5 سال کیلئے نااہل
    Web Desk

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.