Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قصائی فضل حکیم، والئی سوات کا آشیانہ، پشتون قوم کا ورثہ اور اتنڑ رقص
    • ہومیوپیتھک مافیا، عوامی جہالت اور ریاستی چشم پوشی
    • بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ
    • کرنسی ڈیلرز نے خفیہ ادارے سے مدد مانگ لی
    • منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی
    • بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو
    • خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا،23 دہشتگرد تنظیمیں سرگرم
    افغانستان

    افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا،23 دہشتگرد تنظیمیں سرگرم

    دسمبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان عالمی دہشت گردتنظیموں کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سر فہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں موجود 23 دہشتگرد تنظیمیں امریکا، چین اور پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کی کارروائیاں کررہے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سر فہرست ہے، 23 دہشت گرد تنظمیوں میں 7 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں۔ دہشتگرد تنظیموں میں ٹی ٹی پی،جماعت الاحرار اور بلوچ  دہشت گرد تنظیمیں سر فہرست ہیں۔

    دوسری جانب افغانستان سے القاعدہ یورپ اور امریکا کو، تحریکِ اسلامی ترکمانستان چین کو نشانہ بناتی ہے جبکہ آئی ایم یو ازبکستان کو نشانہ بناتی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال دہشتگردی کی بڑھتی لہر میں ٹی ٹی پی اور افغان حمایت کا مرکزی کردار رہا۔

    ایشیا پیسیفک کے مطابق 2020 کے بعد سے ٹی ٹی پی کے حملوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، ٹی ٹی پی نے پاکستان میں 2020 میں 49، 2021میں 198، 2022 میں 237 حملے کیے۔ پچھلے دو سالوں میں پاکستان میں ہونے والے تمام خودکش حملہ آور بھی افغان تھے۔

    اقوام متحدہ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سیکیورٹی صورتحال انتہائی پیچیدہ ہو گئی جبکہ امریکی نمائندہ برائے امن پروگرام کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں دہشتگردوں کی تربیت کے لئے متحرک ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی :مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے قابلِ تقلید مثال قائم کردی
    Next Article کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر گرفتار کر لیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قصائی فضل حکیم، والئی سوات کا آشیانہ، پشتون قوم کا ورثہ اور اتنڑ رقص

    جولائی 27, 2025

    ہومیوپیتھک مافیا، عوامی جہالت اور ریاستی چشم پوشی

    جولائی 27, 2025

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025

    کرنسی ڈیلرز نے خفیہ ادارے سے مدد مانگ لی

    جولائی 27, 2025

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.