اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کے معاملات ۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔
ذرائع کے مطابق اہم تعیناتی پر مشاورت کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے لیے بھجوائے گئے ناموں کے پینل کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پینل میں شامل ناموں کی پروفائل پر بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق اہم تقرریوں کے معاملے پر وزیراعظم آج اتحادی جماعتوں سے حتمی مشاورت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس کے بعد اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔
جمعہ, جولائی 25, 2025
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ
- حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور بھی غافل نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
- خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
- نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
- مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
- خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
- پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ