Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
    • وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی
    • 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    • باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت
    • کراچی: بارشوں میں ڈوبتا ہوا شہر یا دہائیوں کی بدانتظامی کا انجام
    • بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحٰق ڈار
    • بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اہم تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیر دفاع کی اہم ملاقات
    اہم خبریں

    اہم تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیر دفاع کی اہم ملاقات

    نومبر 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    اہم تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیر دفاع کی اہم ملاقات
    اہم تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیر دفاع کی اہم ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان وزیراعظم میں اہم ملاقات کی ۔ دوران ملاقات پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر مشاورت کی۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات میں اہم سیکيورٹی ادارے کے سربراہ بھی موجود تھے۔
    ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کی گئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم تعیناتی پر پیش رفت متوقع ہے۔
    ایوان وزیراعظم اسلام آباد میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری سے متعلق امور زیر غور آئے۔

    واضح رہے کہ وزیر دفاع خواجہ نجی ٹیلی وژن سے گفتگو میں یہ مؤقف پیش کرچکے ہیں کہ اہم عہدے پر تعیناتی کا عمل ایک سے دو روز میں مکمل ہوجائے گا۔ جب کہ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر کو ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانگی سے قبل اہم تعیناتی کا فیصلہ کرلیں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم کو نہیں ملی، وزیر دفاع کی تردید
    Next Article آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول
    Saqib Butt

    Related Posts

    کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

    اگست 23, 2025

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025

    11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

    اگست 23, 2025

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025

    11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025

    باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت

    اگست 22, 2025

    کراچی: بارشوں میں ڈوبتا ہوا شہر یا دہائیوں کی بدانتظامی کا انجام

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.