Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    اہم خبریں

    بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جون 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Hits Back at Indian Aggression with Targeted Retaliation
    Kashmir Will Become Pakistan Says DG ISPR in Powerful Address
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا۔ کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیراہتمام ہلال ٹاک 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے سیکڑوں اساتذہ کرام سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں، بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں، کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں، بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں خاک میں مل چکی ہیں۔

    لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے، افواجِ پاکستان، عوام کی فوج ہے، ان کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں، یہ فوج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک، ہر محاذ پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Next Article بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Web Desk

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.