Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

تحریک انصآف پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی نے

ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ شعیب صدیقی کی جگہ علی امتیاز وڑائچ کو تحریک انصاف پنجاب کا نیا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب شعیب صدیقی کو رواں سال 20 جولائی کو پی ٹی آئی پنجاب کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.