Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جو 3 بار فیل ہوا وہ چوتھی بارکون ساتیر مارے گا،بلاول بھٹو زرداری
    اہم خبریں

    جو 3 بار فیل ہوا وہ چوتھی بارکون ساتیر مارے گا،بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 9, 2023Updated:دسمبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بلاول بھٹو زرداری
    Share
    Facebook Twitter Email

     بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک جماعت کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن جیتے تاکہ وہ سیاسی انتقام لے سکے۔ تیمرگرہ میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں تقسیم اور نفرت کی سیاست عروج پرہے، پاکستان میں سیاست ذاتی دشمنی تک آچکی ہے، پی پی نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے۔

    بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ زمان پارک کے وزیراعظم کا وعدہ نئے پاکستان کا تھا مگر  انتقامی سیاست پر زوردیا، ایسے نظام چلایا گیا جیسے چلتا آرہا تھا،50 لاکھ گھر دینے کے بجائے سیاسی انتقام لیا جاتا رہا۔

    چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ رائیونڈ کا وزیراعظم چوتھی بارسلیکٹ ہونے کی کوشش کررہاہے، جو3بارفیل ہواوہ چوتھی بارکون ساتیر مارےگا، ہم نے سوچا میاں صاحب تیسری بار آکرکچھ نیا کریں گے، میاں صاحب کو تیسری بار اکثریت دلواکر وزیراعظم بنوایا گیا، میاں صاحب تیسری بارآئے تو پھر ایکشن ری پلے ہوگیا۔

    بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ زمان پارک اور رائیونڈ کے وزیراعظم میرے مخالف نہیں، پی پی کا مقابلہ مہنگائی ،بیروزگاری اورغربت سےہے، عوام سے روٹی ، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا کریںگے، حکومت بناکربی آئی ایس پی کی رقم میں اضافہ کروں گا، خواتین کےلیے تعلیم اور روزگار کا بندوبست کریں گے، عوام کے ساتھ مل کر شہید بی بی کے خواب کو پوراکریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر گرفتار کر لیا گیا
    Next Article ڈی آئی خان:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں23 فوجی جوان شہید، 27 دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.