Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور سرکاری خرچ پر علاج پر پابندی عائد
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور سرکاری خرچ پر علاج پر پابندی عائد

    جون 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور سرکاری خرچ  پر علاج و معالجے  پر  پابندی عائد کردی۔ خیبرپختونخوا مالی مشکلات سے دوچار ہے  جہاں کی نگران حکومت آج 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرے گی تاہم نگران حکومت  نے اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے  کفایت شعاری پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کے تحت سرکاری گاڑیوں کی خریداری  کے ساتھ  سرکاری خرچے پر علاج   اور  بیرون ملک سیمینارز  میں صوبائی فنڈز سے شرکت پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق  سوائے پروموشن کےذریعے خالی آسامیوں پر کوئی تقرری نہیں کی جائے گی، گزشتہ 3 سالوں سے خالی پڑی تمام آسامیاں ختم کر دی جائیں گی،کسی بھی ترقیاتی اسکیم جس  میں  آسامیاں، گاڑیوں اورمشینری کی خریداری ہو تو اس پر پابندی ہوگی، سڑکوں  اور  عمارتوں کی خصوصی  مرمت  پر کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا جائے گا۔

    گرانٹس کی ادائیگی کیلئے وزیر اعلیٰ کی اجازت لازمی ہوگی : دستاویز

    نئی پالیسی کے تحت پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ بہتر منصوبہ بندی اور کفایت شعاری کا پابند ہوگا، گرانٹس کی ادائیگی کے لیے وزیر اعلیٰ کی اجازت لازمی ہوگی۔ دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ مالیاتی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ خزانہ ماہانہ وصولیاں کرے گا، سالانہ ترقیاتی بجٹ میں کفایت شعاری پالیسی اپنائی جائے گی اور خودمختاریا نیم خود مختارادارے متعلقہ فورمزکی منظوری سے اخراجات کے پابند ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچئیرمین تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا اس لیے عہدہ چھوڑا: اسد عمر
    Next Article شمالی وزیرستان: آئی ای ڈی دھماکے سے 2 فوجی جوان شہید
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.