خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود شا کس میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار اپنے ہی دستی بم کا شکار ہوگئے۔ پولیس سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ڈی ایس پی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پولیس سپاہی شاہ محمود اور اسلم گل جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد نواز زخمی ہوئی۔۔جبکہ پولیس نے دستی بم پھٹنے کی وجوہات جانے کے لئے تفتیش شروع کر دی۔
ہفتہ, مارچ 1, 2025
بریکنگ نیوز
- ملاقات تلخ کلامی میں تبدل، ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا
- ایمل ولی کا سعودی عرب کے فیصلہ کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان
- دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
- چیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مولانا عبدالخبیر آزاد
- عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی