Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ
    • چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے افغانستان کو ہراکر ٹرافی جیت لی
    • اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت نے بہتر کارکردگی دکھائی، اقتصادی سروے پیش
    • معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا
    • مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
    • فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی
    • پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ
    • شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فوجی تنصیبات پر حملے، خیبر پختونخوا میں 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے
    اہم خبریں

    فوجی تنصیبات پر حملے، خیبر پختونخوا میں 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے

    مئی 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات پر حملوں اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی میں ملوث 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ حکام کے مطابق مردان میں 6 افراد پر فوجی عدالتوں میں کسیزچلیں گے جن میں شاہ زیب، رحمت اللہ، عدنان، شاکراللہ، سیدعالم اوریاسرنواز شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مردان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے فوجی عدالت میں مقدمات چلانےکی درخواست منظورکرلی ہے۔ پولیس نے ملزمان کو مردان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تھا۔

    سرکاری حکام کے مطابق مالاکنڈ، دیر اور بنوں سےگرفتار 10 ملزمان پر بھی فوجی عدالتوں میں کیس چلیں گے،  مالاکنڈ سے 4، دیر سے 3 اور بنوں سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پر فوجی اور دیگر تنصیبات پر حملے کرنےکا الزام ہے اوراب تک 16 افراد کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانےکی منظوری ملی ہے۔

    خیال رہےکہ گزشتہ دنوں عمران خان کی گرفتاری کے بعد مردان میں مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مجسمے کی بےحرمتی کی تھی۔ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں رحمت اللہ، شیر عالم اور عدنان شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔ رپورٹ
    Next Article قوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ

    جون 11, 2026

    چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے افغانستان کو ہراکر ٹرافی جیت لی

    جون 11, 2026

    اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت نے بہتر کارکردگی دکھائی، اقتصادی سروے پیش

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ

    جون 11, 2026

    چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے افغانستان کو ہراکر ٹرافی جیت لی

    جون 11, 2026

    اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت نے بہتر کارکردگی دکھائی، اقتصادی سروے پیش

    جون 11, 2026

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.