اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر کی پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا۔ کرپشن رپورٹ میں ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے۔ ۔ جس میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے ۔ دیگر کرپٹ ترین اداروں میں ٹینڈرنگ، کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
رپورٹ میں کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبہ کو چوتھا نمبر دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت انسداد کرپشن اداروں پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں صوبہ سندھ میں تعلیم کے شعبے کو کرپٹ ترین قرار دیا گیا ہے۔
منگل, اکتوبر 7, 2025
بریکنگ نیوز
- معرکہ حق میں ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
- افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان
- اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ
- کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
- پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
- دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
- بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
- شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن