Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

 

کوئٹہ شہر میں دستیاب 120 روپے فی لیٹر کا ایرانی پیٹرول 140 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے لیکن غیر قانونی پیٹرول کے خلاف انتظامیہ کوئی کارروائی کرنے کو تیار نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 145 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مشیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.