اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست لے کر آئے تھے کہ انہیں عمران خان سے ملنے دیا جائے۔ وہ اسلام آباد بار اسوسی ایشن کے دفتر سے جیسے ہی باہر آئے تو انہیں اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے جوانوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔
جمعرات, مئی 1, 2025
بریکنگ نیوز
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت کو پیغام دے دیا
- پہلگام واقعے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک
- خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان
- کوئی مزدور کسی کا غلام نہیں ہوتا،انصاف تو اللہ کا کام ہے جج صرف فیصلہ کرتے ہیں، جسټس جمال مندوخيل
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- یوم مزدور، محنت کی عظمت کا دن
- بھارت: خوارج کا سرپرست اعلیٰ — را کی پاکستان میں دہشتگردی کی ننگی حقیقت بے نقاب
- ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک قومی سلامتی کے مشیر مقرر